دو تھانوں کے ایس ایچ اوز تبدیل

فیصل آباد (سٹاف رپورٹر) سی پی او صاحبزادہ بلال عمر نے دو تھانوں کے ایس ایچ اوز کو تبدیل کر نے کے احکامات جاری کر دیئے۔ تبدیل ہونے والوں میں سب انسپکٹر میاں واجد کو ایس ایچ او تھانہ ٹھیکریوالہ اور سب انسپکٹر احد اعجاز کو ایس ایچ او تھانہ باہلک شامل ہیں، جنہوں نے اپنے عہدوں کا چارج سنبھال کر فرائض کی ادائیگی شروع کر دی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں