کمالیہ(نامہ نگار)تیز رفتاری سے ڈرائیونگ کرنے والے ڈرائیور کے خلاف مقدمہ درج ۔ تفصیل کے مطابق انسپکٹر موٹروے پولیس محمد اشفاق نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم طاہر کے خلاف کار کو انتہائی تیز رفتار ی اور لاپرواہی سے زگ زیگ حالت میں چلانے پر تھانہ رجانہ میں مقدمہ درج کروا دیا۔




