گوجرہ ( نامہ نگار)مضر صحت گوشت فروخت کر نیوالا مقدمہ کی زد میں آگیا ۔فوڈ سیفٹی آفیسرمحمد فہیم نے اطلاع ملنے پر اڈامونگی بنگلہ میں چھاپہ ماراتوعلی حسن غیر معیاری اور مضر صحت گوشت فروخت کر تاہواپایا گیا جس پر آفیسر مذکوری نے گوشت تحویل میں لے کرڈاکٹرکی موجود گی میں تلف کر دیا اور ملزم کے خلاف تحریری طور پر تھانہ صدر پولیس گوجرہ کو آگاہ کیا جنہوں نے مقدمہ درج کر لیا۔




