پانچ بجلی چور گرفتار

گوجرہ ( نامہ نگار)ریسکو ٹاسک فورس نے بجلی چوری میں ملوث پا نچ افراد کو رنگے ہا تھو ں پکڑ لیا فیسکو ٹاسک فورس کو اطلا ع ملی کہ محلہ قادر کالونی کا عارف ، چک نمبر 306 ج ب کا طلحہ آ فتا ب اور نا ظم بابر ، چک نمبر 282 ج ب کا محمد ریاض ، چک نمبر 160 گ ب کا محمد الیاس اپنے اپنے میٹرو ں سے بجلی چوری کرنے میں مصروف ہیں جس پر فیسکو اہلکارو ں نے الگ الگ چھا پے مار کر انہیں بجلی چوری کرتے ہو ئے رنگے ہا تھو ں پکڑ لیا اور میٹر بجلی ااتار لئے اور تحریری طور پر تھا نہ سٹی اور صدر کو آ گا ہ کردیا جس پر پو لیس نے الگ الگ مقدمات درج کرکے ملزما ن کی تلا ش شروع کردی ہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں