ایک شخص کو فائرنگ کر کے زخمی کرنے پر مقدمہ درج

کمالیہ(نامہ نگار)شخص کو فائرنگ کر کے مضروب کرنے والے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج ۔تفصیل کے مطابق احسان علی نے تھانہ صدر کمالیہ میں درخواست دی کہ ملزمان عبدالغفار وغیرہ نے آتشیں اسلحہ سے لیس ہوکر راستے میں روک کر بانیت قتل فائرنگ کرکے اور مار پیٹ کر شدید مضروب کیا جس پر مقدمہ درج ہوا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں