بابراعظم یا ان کا ہم شکل ”دیکھنے والے حیران رہ گئے”

لاہور (سپورٹس نیوز) دنیا میں ایک دوسرے کے ہم شکل ہوتے ہیں پاکستان کرکٹ اسٹار بابر اعظم کے ہمشکل کو دیکھ کر دیکھنے والے بھی حیران رہ جاتے ہیں۔دنیا میں ایک دوسرے کے ہم شکل ہونا کوئی غیر معمولی نہیں۔ مگر بات اگر کسی مشہور شخصیت کی ہو تو یہ مشابہت غیر معمولی ہی ہو جاتی ہے اور ہم شکل شخص راتوں رات مقبول ہو جاتا ہے۔ایسا ہی ایک شخص جنوبی پنجاب سے تعلق رکھنے والا نوجوان عمران ہے، جو اپنے گاوں سے محنت مزدوری کرنے لاہور آیا اور اب وہاں ایک ہوٹل میں کام کرتا ہے۔یہ نوجوان بابر اعظم سے اتنی مشابہت رکھتا ہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں