تہران ‘پاکستان شکریہ کے نعروں سے گونج اٹھا

تہران(مانیٹرنگ ڈیسک)ایران کا دارالحکومت تہران پاکستان شکریہ کے نعروں سے گونج اٹھا۔ولی عصر چوک پر ریلی کے شرکا نے پاکستانی سبز ہلالی پرچم اٹھا رکھے تھے، ان کے ہاتھوں میں موجود پلے کارڈز پر شکریہ پاکستان کے نعرے بھی درج تھے۔تہران کی ریلیوں میں صدر مسعود پزشکیان اور وزیر خارجہ عباس عراقچی نے بھی شرکت کی، شہریوں نے انقلاب ایران کے حق میں نعرے لگائے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں