بجلی بند رہے گی

فیصل آباد( سٹاف رپورٹر) فیسکو شعبہ تعلقات عامہ کی پریس ریلیز کے مطابق برقی لائنوں کی ضروری مرمت،توسیع و تبدیلی اور گرڈ سٹیشن پر ضروری مرمت کے کام کے باعث 09 جولائی کو صبح سات سے دوپہر بارہ بجے تک132کے وی سکارپ کالونی گرڈسٹیشن کے گلاب ،قرار والا،سلطانی فیبرکس ،مکوآنہ ،نذیر شہید ،اکبر ،لال کوٹھی ،بوسٹرل جیل ،جڑانوالہ روڈ ،ایس ٹو ،ایڈن ویلی ،سلطانی ایلاسٹو فیڈر132کے وی ستیانہ گرڈسٹیشن کے راوی ،المصطفٰی شہید فیڈرصبح سات دن دس بجے تک132کے وی ستیانہ گرڈسٹیشن کے علی آباد ،جسوآنہ بنگلہ ،نیو ستیانہ ،المصطفٰی شہید ،سمندری روڈ ،راوی فیڈر10جولائی کوصبح سات سے دوپہر بارہ بجے تک132کے وی فیکٹری ایریا گرڈسٹیشن کے جھنگ بازار فیڈر132کے وی فیصل آباد سٹی (جی آئی ایس ) گرڈسٹیشن کے منٹگمری بازار فیڈرسے بجلی کی سپلائی معطل رہے گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں