زمیندار کے ڈیرے سے بکری چوری

کمالیہ(نامہ نگار)نامعلوم ملزمان لاکھوں روپے مالیت کا سامان چوری کرکے لے گئے مقدمہ درج ۔تفصیل کے مطابق محمد یوسف نے تھانہ تھانہ رجانہ میں درخواست دی کہ چک 350 گ ب نامعلوم ملزمان نے اسکے ڈیرہ سے سولر پلیٹیں ،پمپ اور انورٹر کل مالیت 3لاکھ 75ہزار روپے چوری کرلیے جس پر مقدمہ درج ہوا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں