پٹرول اور ڈیزل مزید مہنگا

اسلام آباد(بیورورچیف)وفاقی حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا، جس کیمطابق پیٹرول اور ڈیزل دونوں کی قیمتوں میں اضافہ کیا گیا ہے۔ پٹرول 1 روپے 85 پیسے فی لیٹر مہنگا اور ڈیزل 1 روپے 75 پیسے فی لیٹر مہنگا ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق پیٹرول کی نئی قیمت 377 روپے 97 پیسے فی لیٹر مقررمقررکی گئی ہے ، جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی نئی قیمت 399 روپے 82 پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے۔اوگرا نے 29 اکتوبر کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا. نئی قیمتوں کا اطلاق رات 12 بجے کے بعد ہوگا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں