کمالیہ نامہ نگار(نامہ نگار) بجلی چوری کرنیوا لے ملزمان کیخلاف مقدمات درج ۔ تفصیل کے مطابق ایس ڈی او واپڈا اسد علی چوہدری نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم محمد رحمن اور محمد عمران کے خلاف واپڈا کی مین پی وی سی کیبل سے ڈائریکٹ تار لگا رکر بجلی چوری کرنے پر الگ الگ مقدمہ درج کروا دیا۔




