کمالیہ(نامہ نگار)جعلی و بوگس چیک دینے والے شخص کے خلاف مقدمہ درج ۔تفصیل کے مطابق محمد منیر جمال نے تھانہ سٹی کمالیہ میں درخواست د ی کہ ملزم ندیم عباس نے مال مویشی خریدو فروخت کی بابت اسکو 8لاکھ 24ہزار روپے کے جعلی و بوگس چیک دے دیئے جس پر مقدمہ در ج ہوا۔




