تیز رفتاری پر مقدمہ درج

کمالیہ(نامہ نگار)تیز رفتاری سے گاڑی چلانے والے ڈرائیوروں کے خلاف مقدما ت درج ۔تفصیل کے مطابق سینئر ٹریفک وارڈن غلام مصطفی نے دوران ڈیوٹی کارروائی کرتے ہوئے فیاض اور اعظم حسین کے خلاف ٹریکٹر ٹرالی کو تیز رفتاری سے چلانے پر تھانہ سٹی کمالیہ میں دونوں ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمہ درج کروا دیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں