سفیان بٹر SHO تھانہ صدر تعینات

فیصل آباد (سٹاف رپورٹر) سی پی او صاحبزادہ بلال عمر نے سفیان بٹر کو ایس ایچ او تھانہ صدر تعینات کر دیا، جنہوں نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال کر فرائض کی ادائیگی شروع کر دی۔ یاد رہے کہ گزشتہ دنوں ایس ایس پی آپریشن بشریٰ جمیل نے تھانہ صدر فیصل آباد کے سرپرائز وزٹ کے دوران شہری کی غیر قانونی حراست پر ایس ایچ او تھانہ صدر انسپکٹر عابد جٹ اور محرر کو معطل کر دیا تھا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں