گوجرہ(نامہ نگار)سگے خا لو نے پندرہ سا لہ لڑکی کو گھر لے جاکر زیادتی کا نشا نہ بنا ڈا لا ۔ چک نمبر 178 گ ب کے محمد اسلم نے تھا نہ صدر گوجرہ میں مقدمہ درج کرواتے ہوئے موقف اختیار کیا ہے کہ اسکا ہم ذلف گا ئو ں مذکور کا احمد سعید انکے گھر آ یا اور کہا کہ اسکی اہلیہ حاملہ ہے اسلئے پندرہ سا لہ ایما ن فاطمہ کو ہمارے سا تھ بھیج دو تاکہ کھانہ وغیرہ بنا دے جس پر بیٹی کو اسکو سا تھ گھر بھیج دیا جس نے اپنے گھر میں اسلحہ کے زور پر ایما ن فاطمہ کو زیا دتی کا نشا نہ بنا یا اور دھمکی دی کہ اگر کسی کو بتا یا تو جا ن سے مار دونگا وہ سہمی ہو ئی گھر آ ئی حالت غیر ہو نے پر والدہ کو بتایا کہ اسکے خا لو نے اسکے سا تھ زیا دتی کی ہے صدر پو لیس گوجرہ نے ملزم کی تلا ش شروع کردی ہے تاحال کسی گرفتاری کی اطلا ع نہیں مل سکی ہے ۔




