فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)سید مجاہد علی شاہ ایڈووکیٹ کی اہلیہ محترمہ اور سید بلال مجاہد اور سید آصف شاہ ایڈووکیٹس کی والدہ ماجدہ رضائے الٰہی سے انتقال کر گئیں،(انا اﷲ وانا الیہ راجعون) ، جنکی نماز جنازہ آج 07جولائی 2026ء بروز منگل بعدازنماز عصر شیخ کالونی والے قبرستان میں ادا کی جائے گی اور مرحومہ کو سوگواروں کی موجودگی میں سپرد خا ک کر دیا جائیگا۔ علاوہ ازیں قل شریف وقرآن خوانی کل 08جولائی 2026ء بروز بدھ صبح 9 بجے ان کی رہائش گاہ 45-B شیخ کالونی میں ہو گی۔




