منشیات فروش قانون کی گرفت میں آ گیا

کمالیہ (نامہ نگار)منشیات کی خرید و فروخت کرنیوالے شخص کے خلاف مقدمہ درج ۔ تفصیل کے مطابق اے ایس آئی محمد عرفان نور نے کارروائی کرتے ہوئے محمد سلیم کے خلاف چرس 1360گرام اپنے قبضہ میں رکھنے پر تھانہ رجانہ میں مقدمہ درج کروا دیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں