سلمان خان کی فلم ریڈی کی ساتھی اداکارہ انتقال کرگئیں

ممبئی (شوبز نیوز)بالی ووڈ کے دبنگ اداکار سلمان خان کی فلم ریڈی کی ساتھی اداکارہ پروینا دیشپانڈے کینسر سے طویل جنگ کے بعد 60برس کی عمر میں انتقال کر گئیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق معروف اداکارہ پروینا دیشپانڈے فلم ریڈی، ایک ولن، جلیبی سمیت متعدد کامیاب فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھاچکی ہیں۔ ان کے اہلِ خانہ نے ان کے آفیشل انسٹاگرام اکانٹ پر جاری بیان میں ان کی موت کی تصدیق کرتے ہوئے لکھا انتہائی افسوس کے ساتھ ہم اطلاع دیتے ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں