فی الحال ان کی زندگی میں کوئی شخص نہیں ہے ‘ثانیہ مرزا

نئی دہلی(شوبز ڈیسک)مداحوں کے ذہنوں میں بھی اکثر یہ سوال اٹھتا ہے کہ کیا ثانیہ کی زندگی میں کوئی نیا شخص آیا ہے؟ کیا وہ دوبارہ کسی رشتے میں بندھنا چاہتی ہیں؟ اب ثانیہ نے خود ایک ٹاک شو میں اپنی نجی زندگی کے بارے میں کھل کر بات کی ہے۔ہندوستانی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کی شعیب ملک سے علیحدگی کے بعد ان کی نجی زندگی کو لے کر کئی طرح کی باتیں ہوتی رہی ہیں۔ مداحوں کے ذہنوں میں بھی اکثر یہ سوال اٹھتا ہے کہ کیا ثانیہ کی زندگی میں کوئی نیا شخص آیا ہے؟ کیا وہ دوبارہ کسی رشتے میں بندھنا چاہتی ہیں؟ اب ثانیہ نے خود ایک ٹاک شو میں اپنی نجی زندگی کے بارے میں کھل کر بات کی ہے۔ ہندوستانی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کی شعیب ملک سے علیحدگی کے بعد ان کی نجی زندگی کو لے کر کئی طرح کی باتیں ہوتی رہی ہیں۔ مداحوں کے ذہنوں میں بھی اکثر یہ سوال اٹھتا ہے کہ کیا ثانیہ کی زندگی میں کوئی نیا شخص آیا ہے؟

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں